ابنا: ليويز ذرائع کے مطابق گوادر کے علاقے پيشي کان ميں نامعلوم افراد نے نامعلوم سمت سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کي چيک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کرديااس موقع پر چيک پوسٹ پر فائرنگ بھي کي گئي جس کے نتيجے ميں وہاں موجود 8 اہلکار جاں بحق جبکہ ديگر چار زخمي ہوگئے واقعہ کے بعد مقامي انتظاميہ اور ليويز موقع پر پہنچ گئي اور واقعہ کي تحقيقات شروع کردي گئي ہيں.
.......
/169